Urdu Islamic Quotes

Beautiful Islamic Good Morning Wishes & Duas in Urdu

Beautiful Islamic Good Morning Wishes & Duas in Urdu

 

عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو بندہ ہر دن صبح اور شام تین بار یہ پڑھ لے اسے کوئی شے نقصان نہیں پہنچا سکتی:

”بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ“

میں اس اللہ کے نام کے ذریعہ سے پناہ مانگتا ہوں جس کے نام کی برکت سے زمین و آسمان کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی اور وہ سننے والا جاننے والا ہے۔

 ابنِ ماجہ

 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد 

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آل مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

 

Here is a collection of ‘Good Morning Wishes & Duas in Urdu’

 

 

'Good Morning Wishes & Duas in Urdu'

 

اے رحمت کےلامحدود

خزانوں والے اللہ پاک

تیرے کرم اورتیری عطاؤں کا شمار

ناممکن ھے..

جوهمارےلئے بہترهے, وہ همیں عطاء فرما.

ایمان کےساتھ عزت کی زندگی،

وسیع حلال رزق اورایمان کی استقامت عطافرما…

آمین

 

 

‏” اے اللہ! اپنا ذکر کرنے، شکر کرنے اور بہتر انداز میں اپنی عبادت کرنے میں میری مدد فرما۔”

 

 

‏دعا ہے اللّٰه تعالیٰ آپکی زندگی کوڈھیروں کامیابیوں اور خوشیوں کے ساتھ روشن کردے اور رزق میں برکت عطا فرمائے

 

'Good Morning Wishes & Duas in Urdu'

‏دعا ہے مالک كائنات سے کہ ھرصبح کے آغاز سے انجام تک آپ کی دلي مرادیں خواهشیں اورامیدیں پوری فرمائے۔

 

'Good Morning Wishes & Duas in Urdu'

رب ذوالجلال ہم سب کو ہر شر سے دور فرمائے، دعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے،

سکون قلب کی دولت عطا فرمائے، حادثات سے امان عطا فرمائے

اور تاحیات روحانی اور جسمانی صحت و سکون عطا فرمائے___آمین

 

'Good Morning Wishes & Duas in Urdu'

اے ہمارے رب مجھے اور میرے والدین کو اور ایمان والوں کو حساب کے دن بخش دے. آمین

 

 

 

اے رب ذوالجلال! ھم سب کو صبر و شکر اور عاجزی جیسی عظیم نعمتیں عطا فرما.

‏اور ھمیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما،جو صراط مستقیم پر ھیں اور تیرا شکر‏ادا کرتے ھیں۔

آمین

 

'Good Morning Wishes & Duas in Urdu'

 

مومن وہ نہیں جس کی محفل پاک ہو

مومن وہ ہے جس کی تنہائی بھی پاک ہو

 

'Good Morning Wishes & Duas in Urdu'

اے الله! میرے نفس کو اس کا تقوٰی عطا کر اور اس کو پاک رکھ ، تو ہی اس کو بہترین پاک کرنے والا ہے، تو ہی اس کا ولی اور مولیٰ ہے۔

 

 

 

اللہ کے خوف سے گرنے والے آنسو وہ واحد ذریعہ ہیں ۔ جو گرتے باہر ہیں لیکن انسان کا اندر دھو کر شفاف کر دیتے ہیں۔

 

اللہ ہماری زندگیوں سے تاریکیوں اور مایوسیوں کو دور فرماٸے۔

 

'Good Morning Wishes & Duas in Urdu'

 میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے

جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی

نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے

آمین

 

Good Morning Wishes & Duas in Urdu'

 

السلام علیکم جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہو وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں. آپ کا دامن الله پاک خوشیوں سے بھر دے !! آمین

 

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button