Islamic QuotesUrdu Islamic Quotes

50+ Alhamdulillah Quotes in Urdu | Allah Tera Shukr Hai!

Alhamdulillah Quotes in Urdu

 Alhamdulillah Quotes in Urdu – Allah Tera Shukr Hai

شکر کی تعریف:

 

’’شکر کی حقیقت نعمت کا تصور اور اُس کا اظہار ہے، جبکہ ناشکری نعمت کو بھول جانا اور اس کو چُھپاناہے۔‘‘

اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے:

 

( لَىٕنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ وَ لَىٕنْ كَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِیْ لَشَدِیْدٌ(۷))(پ۱۳، ابراھیم: ۷)

ترجمۂ کنزالایمان: ’’ اگر احسان مانو گے تو میں تمہیں اور دوں گااور اگر ناشکری کرو تو میرا عذاب سخت ہے ۔‘‘

(حدیث مبارکہ)دنیا وآخرت کی بھلائیاں:

 

حضرتِ سیدنا ابن عباس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے کہ حسنِ اخلاق کے پیکر، نبیوں کے تاجور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا:’’ جسے چار چیزیں مل گئیں اسے دنیاوآخرت کی بھلائی مل گئی: 

(۱)شکر کرنے والادل 

(۲)ذکر کرنے والی زبان 

(۳آزمائش پر صبر کرنے والا بدن اور

 (۴)اپنے آپ اور شوہر کے مال میں خیانت نہ کرنے والی بیوی۔‘‘

 Thanks to Allah Quotes in Urdu – Alhamdulillah Quotes in Urdu – Allah Tera Shukr Hai

 Thanks to Allah Quotes in Urdu - Alhamdulillah Quotes in Urdu - Allah Tera Shukr Hai

 

یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں محمدﷺ کا امتی بنایا۔ 

 

 Thanks to Allah Quotes in Urdu - Alhamdulillah Quotes in Urdu - Allah Tera Shukr Hai

 

یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں مسلمان بنایا۔

 

 Thanks to Allah Quotes in Urdu - Alhamdulillah Quotes in Urdu - Allah Tera Shukr Hai

 

یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں لاکھوں سے بہتر زندگی دی۔

 

Ya Allah Tera Shukar Hai To
Jis Hal Mein Bhi Rakhy

کتنے احسان ہیں اللہ کے ہم پر
کبھی پڑھ کر “سورہ رحمن” دیکھنا
 
Kitne Ehsaan Hain Allah Ke Hum Par
Kabhi Parh Kar “Surah E Rehman” Dekhna

 Thanks to Allah Quotes in Urdu - Alhamdulillah Quotes in Urdu - Allah Tera Shukr Hai

ہر حال میں الله کا شکر ادا کریں
جو الله کے دیے ہوئے رزق کو کافی سمجھے
وہ زندگی میں کبھی بھی کسی کا محتاج نہیں ہو سکتا
 
Har Haal Mein Allah Ka Shukar Ada Karen
Jo Allah Ke Diye Huye Rizq Ko Kafi Samjhe,
Wo Zindagi Mein Kabhi Bhi Kisi Ka Mohtaj Nahi Ho Sakta

اے میرے اللہ، جو لوگ مجھ سے محبت کرتے ہیں اگر تو ان کے دلوں میں میری محبت نہ ڈالتا تو میرے سے زیادہ تنہا انسان کوئی نہ ہوتا۔

میں اس کا شکر ادا کرتا ہوں۔

 

اے اللہ، تو نے مشکل آنے سے پہلے اس کو حل کر دیا۔ میں اس کا شکر ادا کرتا ہوں۔

 

 Thanks to Allah Quotes in Urdu - Alhamdulillah Quotes in Urdu - Allah Tera Shukr Hai.

Ya Allah Tera Shukar Hai

 Thanks to Allah Quotes in Urdu - Alhamdulillah Quotes in Urdu - Allah Tera Shukr Hai

 

اے اللہ تیرا شکر ہے تونے مجھے انسان بنایا اور مسلمان بنایا اور پیغمبر آخرالزمان محمد رسول اللہ علیہ وسلم کا امتی بنایا

 

اے اللہ، میں تیرا ماننے والا ہوں۔
تیری ہی عبادت کرتا ہوں۔
یہ سب تیری توفیق سے ہے۔ اس کا میں شکر ادا کرتا ہوں۔
 
Ae ALLAH mera man’ne wala hun
TERI hi ibadat karta hun
Yeh sab TERI toufeeq se hai. Iska Mein shukr ada karta hun

 Thanks to Allah Quotes in Urdu - Alhamdulillah Quotes in Urdu - Allah Tera Shukr Hai

اے اللہ میں تیری بے شمار نعمتوں کا شکر گزار ہوں

Ae Allah mein teri be shumar naimaton ka shukr ada karta hun

 

Some More Alhamdulillah Quotes in Urdu

Her Waqt Allah Ka Shukr Ada Kro k Hum Lakhon Kroro Say Behtr Hen
Ya Allah Tera Shukr Hay
Ya Allah Tera Ehsaan Hay

ہر وقت اللہ کا شکر کرو کہ ہم لاکھوں کروڑوں سے بہتر ہیں

یا اللہ تیرا شکر ہے
یا اللہ تیرا احسان ہے

__________________________

انفرادی نعمتوں پر شکر کی وجوہات:
اجتماعی شکر کے ساتھ ساتھ انفرادی طور پر شکر کرنے کی بھی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں کیونکہ اﷲ تعالیٰ ہر بندے کے ساتھ انفرادی معاملہ کرتے اور خاص طور پر اسے اپنی نعمتوں سے نوازتے ہیں تاکہ اسے شکر کے امتحان میں ڈال کر آزمائیں۔انفرادی طور پر شکر کرنے کے درج ذیل مواقع یا وجوہات ہوسکتی ہیں:

٭…… مال اور جائدا د میں فراوانی پر شکر ۔ یعنی کیش ، بنک بیلنس، مکان، جائداد ، مویشی اور جائداد کی دیگر صورتوں میں فراوانی پر اﷲ کا شکر ادا کرنا۔
٭……اولاد میں کثرت یا حسب توقع اولاد کے حصول میں کامیابی پر اﷲ کا شکر گذار ہونا۔
٭……بہتر اور اعلی ٰمیعار زندگی پر تشکر ۔ یعنی ایسی زندگی جس میں مادی و روحانی دونوں پہلوؤں سے سکون حاصل ہو۔
٭……صحت کی بہتری پر تشکر ۔ صحت میں تمام اعضاء کی سلامتی، بیماری سے حفاظت، یا بیماری سے صحتیابی، کسی بھی جسمانی معذوری سے مبراء ہونا وغیرہ شامل ہیں۔
٭…… ماں باپ کا سایہ سر پر موجود ہونے پر اﷲ کا شکر گذار ہونا۔
٭…… تعلیم میں اضافے پر شکر گذار ہونا۔
٭…… غیر معمولی ظاہری حسن پر تشکر کرنا۔
٭…… اچھے حافظہ اور عقل پر شکر گذار ہونا۔
٭…… شہرت اور عزت حاصل ہو نے پر تشکر کرنا۔
٭…… کسی مصیبت یا بیماری سے نجات پانے پر شکر گذار ہونا۔
٭……کسی گناہ سے بچنے پر یا نیکی کرنے پر شکر کا اظہار کرنا۔
٭…… نعمت کا کسی اور صورت میں ملنے پر شکر کرنا۔

________________________________

یہ نہ سوچو کے الله دعا کو فوراً قبول کیوں نہیں کرتا یہ شکر کرو کے اللہ تعالی تمہارے گناہوں کی سزا نہیں دیتا

________________________________

 

________________________________
Read More:

Follow Us:

  |   

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Duas to Increase Rizq & Wealth | Duas for Provision Islamic Duas! Recite this 100 Times a day! Easy Dhikr! 4 Promises that ALLAH Made in Holy Quran! SABR.. Beautiful. Masha’Allah ❤ Beautiful Masjid Al Haram Makkah ❤
Duas to Increase Rizq & Wealth | Duas for Provision 4 Promises that ALLAH Made in Holy Quran! Recite this 100 Times a day! Easy Dhikr! Islamic Duas! Beautiful Masjid Al Haram Makkah ❤ Allahumma innaka `afuwwun tuhibbul `afwa fa`fu `annee