اردو اسلامی مضامین

 

خلیفہ ہارون الرشید کے پاس ایک ملحد شخص آیا اور کہنے لگا: ’ اے امیر المومنین ! تیر عہد کے علماءنے اس پر اتفاق کیا ہے کہ اس دنیا کا کوئی خالق ضرور ہے۔ ان میں سے جو عالم وفاضل ہوا، اسے یہاں حاضر ہونے کا حکم دیا جائے ، تاکہ میں آپ کے سامنے اس کے ساتھ بحث کروں اور ثابت کردوں کہ دنیا کا کوئی بنانے والا نہیں….مزید پڑھیں

دو اونٹنیوں کا قافلہ تیزی سے یثرب کی طرف رواں دواں تھا۔اب یہ نبی مُدلج کے علاقے قُدید سے گزر رہا تھا۔ ان اونٹنیوں پر چار افراد سوا رتھے۔ان میں ایک بزرگ جس کی داڑھی کے کچھ بال سفید ہو چکے تھے بڑی بے تابی سے کبھی آگے کبھی پیچھے دیکھ رہے تھے۔ گویا کسی بھی خطرے کو بھانپ کر اس کا مقابلہ کرنے کی دُھن میں تھے….مزید پڑھیں 

 

جابر بن عبداللہ نے بیان کیا کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا اور عصر کی نماز کا وقت ہو گیا تھوڑے سے بچے ہوئے پانی کے سوا ہمارے پاس اور کوئی پانی نہیں تھا اسے ایک برتن میں رکھ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لایا گیا ….مزید پڑھیں

رسول اکررسول اکرم ﷺ کی عادت شریفہ تھی کہ آپ پینے والی چیز کو تین سانسوں میں نوش فرماتے ۔ہر سانس میں منہ سے پیالہ جدا کرتے پھر سانس لیتے اور پیالے کو جب دہن شریف کے قریب لاتے تو بسم اﷲ پڑھتے اور جب جدا فرماتے تو حمد بجا لاتے اس طرح تین مرتبہ کرتے ۔آپ ﷺ کے پسندیدہ مشروبات مندرجہ ذیل ہیں ۔م ﷺ کی عادت شریفہ تھی کہ  ….مزید پڑھیں 

ریخی اعتبار سے دنیا کا ایک اہم ترین شہر جب فتح ہونے جارہا تھا تو فاتح فوج کے سپہ سالار نے اپنے حاکم سے کہا کہ آپ آئیں اور شہر کا چارج سنبھالیں اور یہی شرط اس شہر کے حاکم نے بھی رکھی تھی کہ حاکم آئے گا تو اسے ہی شہر کی کنجیاں دی جائیں گی۔چنانچہ حاکم نے آنے کی اطلاع کردی اور لوگ اس کی آمد کی تیاریوں میں مصروف ہوگئے۔….مزید پڑھیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 

قریب ہے کہ فرات میں ایک خزانہ سونے کا نکلے گا جو کوئی وہاں موجود ہو تو اس میں سے کچھ نہ لے ….مزید پڑھیں 

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم! جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے ۔میں بھوک کی وجہ سے کئی مرتبہ نڈھال ہو کر زمین پر گر جایا کرتا اور بھوک کی شدت سے پیٹ پر پتھر باندھ لیا کرتا تھا۔….مزید پڑھیں 

مُجھے ابّا کی گھڑی سے بہت چِڑ تھی اُس کی ٹک ٹک میرے سر پر ہتھوڑوں کی طرح لگتی۔ صبح الارم کی آواز سے تو جیسے سارے شہر میں زلزلہ آجاتا۔ جب تک میں اُٹھ نہ جاتا الارم بجتا ہی رہتا۔ اُس کے بند ہونے کے بعد ابا اُس وقت تک آوازیں دیتے رہتے جب تک میں وضو کر کے نہ آجاتا۔”او پُتر چھیتی آجا نماز کو دیر ہو رہی ہے۔”….مزید پڑھیں

 

جب کھانے سے فارغ ہوئے تو میں نے دسترخوان کو لپیٹنا شروع کیا تاکہ میں جاکر دسترخوان جھاڑوں تو حضرت میاں صاحب نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور فرمایا:
” کیا کر رہے ہو؟“ ۔ میں نے کہا: ”حضرت دسترخوان جھاڑنے جارہا ہوں۔“
حضرت میاں صاحب نے پوچھا: ”دسترخوان جھاڑنا آتا ہے؟….مزید پڑھیں 

ایک بچہ بہت گھبرایا ہوا تھا۔ جب وہ اس کے قریب پہنچے اور اس سے غلطیوں کی بابت دریافت کیا تو خوف کے مارے اس کے ہاتھ سے کاپی گرگئی. گھگیاتے ہوئے بولا:

”جی مجھے معاف کر دیں میرا توسب کچھ ہی غلط ہے۔“ ….مزید پڑھیں

حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کی چھ نصیحتیں

جو آدمی زیادہ ہنستا ہے اسکا رعب کم ہو جا تا ہے

جو مذاق زیادہ کرتا ہے لوگ اسے ہلکا اور بے حیثیت سمجھتے ہیں

….مزید پڑھیں

 یاروں یاروں کی لڑائی

جب لوگوں نے ضد کی تو فقیر نے کہا کہ اصل بات پوچھتے ہو تو میں نے کوئی بددعا نہیں کی، یہ یاروں یاروں کی لڑائی ہے.

Back to top button