نعتِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – نہ کہیں سے دُور ہیں مَنزلیں نہ کوئی قریب کی بات ہے
NA KAHIN SE DOOR HEIN MANZILEN NA KOI QARIB KI BAAT HAI
نہ کہیں سے دُور ہیں مَنزلیں نہ کوئی قریب کی بات ہے
جسے چاہیں اُس کو نواز دیں یہ درِحبیبﷺ کی بات ہے
جسے چاہا دَر پہ بُلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے
وہ خدا نہیں ، بخدا نہیں، مگر وہ خدا سے جُدا نہیں
وہ ہیں کیا مگر وہ کیا نہیں یہ محب حبیبﷺ کی بات ہے
وہ مَچل کے راہ میں رہ گئی ، یہ تڑپ کے دَ ر سے لپٹ گئی
وہ کِسی امیر کی آہ تھی، یہ کِسی غریب کی بات ہے
تُجھے اے منوّرِ بے نوا درِ شاہ سے چاہئیے اور کیا
جو نصیب ہو کبھی سامنا تو بڑے نصیب کی بات ہے.
بھر دو جھولی میری یا محمد لوٹ کر میںنہ جاوّں گا خالی
بے خُود کِیے دیتے ہیں اَندازِ حِجَابَانَہ
پھر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں
Comments
More from my site
Laylatul-Qadr – The Night of Decree | Better Than a Thousand Months
Ya Ilaahi Har Jaga Teri Ataa Ka Saath Ho
Dil Dard Se Bismil Ki Tarah Lot Raha Ho
میرا تو سب کچھ میرا نبی ہے – Mera Tou Sab Kuch Mera Nabi Hai – Lyrics in Urdu
MERA DIL BADAL DE – Lyrics in Urdu
12 Sunnah and Manners to Communicate Others