Urdu Blog

نجات کیا ھے؟

امام احمد و ترمذی نے عقبہ بن عامر رضی الله تعالی عنہما سے روایت کی کہتے ھیں

میں رسول الله صلی الله تعالی علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ھوا اور عرض کی
نجات کیا ھے؟

ارشاد فرمایا.
اپنی زبان پر قابو رکهو اور تمهارا گهر تمهارے لیے گنجائش رکهے
یعنی بے کار ادھر ادھر نہ جاؤ)
اور اپنی خطا پر گریہ کرو)
بہارشریعت.حصہ 16
صفحه نمبر ۱۶۳

 

15 HADITHS ABOUT RAMADAN

لوگ تین باتیں محض زبانی کرتےھیں مگر عمل اسکےخلاف کرتے ھیں

Related Articles

Back to top button