لوگ تین باتیں محض زبانی کرتےھیں مگر عمل اسکےخلاف کرتے ھیں

صدقہ صحیحین میں حضرت ابوہریرہ رضی الله عنھما سے راوی، کہ رسول الله صلی الله تعالی علیہ وسلم نے فرمایا. دو شخصوں میں عدل کرنا صدقہ ھے کسی کو جانور پر سوار ھونے میں مدد دینا یا اسکا اسباب اٹھا دینا صدقہ ھے اور اچهی بات صدقہ ھے اور جو قدم نماز کی طرف چلےگا … Continue reading لوگ تین باتیں محض زبانی کرتےھیں مگر عمل اسکےخلاف کرتے ھیں