استغفار کا سردار – سید الاستغفار حضرت شداد بن اوس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسولُ اللہﷺ نے ارشادفرمایا: ’’سید الاستغفار یہ ہے کہ تم کہو اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّى، لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ، خَلَقْتَنِى وَأَنَا عَبْدُكَ ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَىَّ […]
Hadiths in Urdu
ستر ہزار فرشتے دعائے مغفرت کرتے ہیں
ستر ہزار فرشتے دعائے مغفرت کرتے ہیں حضرتِ سَیِّدُنا ابو سعید خُدری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے مروی ہے کہ پیکرِ اَنوار، مدینے کے تاجدارصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے فرمایا: ’’جب کوئی شخص اپنے گھر سے نماز کے لئے نکلے اور یہ کلمات پڑھے تواللہ عَزَّوَجَلَّ ستر ہزار فرشتے مقر رفرماتا ہے جو اس کے لئے […]