Urdu Blog

یتیم کی کفالت

یتیم کی کفالت

صحیح بخاری میں سہل بن سعد رضی الله تعالی عنھما سے مروی،کہ
حضور صلی الله تعالی علیہ وسلم نے فرمایا
کہ.،جو شخص یتیم کی کفالت کرے وہ یتیم اسی گهر کا ھو یا غیر کا،میں اور وہ دونوں جنت میں اس طرح ھوں گے
حضور صلی الله تعالی علیہ وسلم نے کلمہ کی انگلی اور بیچ کی انگلی سے اشارہ کیا اور دونوں انگلیوں کے درمیان تھوڑا سا فاصلہ کیا:.۳
بہارشریعت.حصہ 16
صفحه نمبر۲۰۶

رسول اکرم ﷺ کے پسندیدہ مشروبات

استغفار و توبہ – احادیث کی روشنی میں

نجات کیا ھے؟

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button