شیطان انسان کہ دل پر اپنی ناک لگاۓ ھوۓ
حضور صلی الله علیه وآله وسلم نےفرمایا
شیطان انسان کہ دل پر اپنی ناک لگاۓ ھوۓ ھے جب انسان الله تعالی کو یاد کرتا ھے تو وہ پیچهے ھٹ جاتا ھے
اور جب وہ یاد الہی سے غافل ھوجاتا ھے تو شیطان اسکے دل کو نگل لیتاھے
فرمایا جب آدمی چالیس سال کو پہنچ جاتا ھے اور توبہ نہیں کر پاتا تو شیطان اسکے منہ پر ھاتھ پهیرتا اور کہتا ھے کہ مجهے اپنے باپ کی قسم یہ اسکا چہرہ ھے جو فلاح نہیں پاۓ گا
(مکاشفة القلوب صفحہ548)
ضرور پڑھیں
وہ کون سا کھانا ہے جو سب سے پہلے جنتیوں کو کھانے کے لیے دیا جائے گا؟
علامات قیامت میں سب سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانی
استغفار و توبہ – احادیث کی روشنی میں
حضرت ابوھریرہ رضی الله تعالی عنھما نے کہا کہ رسول کریم صلی الله علیه وآله وسلم نےفرمایا
کہ لوگوں پر ایک زمانہ ایسا بھی آۓ گا جبکہ کوئی اس بات کی پرواہ نہ کرے گا کہ اس نے جو مال حاصل کیا ھے وہ حلال ھے یا حرام؟
(انوارالحدیث صفحہ239)