روک لیتی ہے آپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں

islamkidunya
ROK LETI HAI APKI NISBAT TEER JITNE BHI HUM PE CHALTE HAIN

اُرْدُو نعت لیرکس – روک لیتی ہے آپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

روک لیتی ہے آپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں

یہ کرم ہے حضور کا ہم پہ، آنے والے عذاب ٹلتے ہیں

اپنی اوقات صرف اتنی ہے کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے

کل بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے تھے اب بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے ہیں

وہ سمجھتے ہیں بولیاں سب کی وہی بھرتے ہیں جھولیاں سب کی

آو بازار مصطفیﷺ کو چلیں کھوٹے سکے وہیں پہ چلتے ہیں،

اب کوئی کیا ہمیں کرائے گا ہر سہارا گلے لگائے گا

ہم نے خود کو گرا دیا ہے وہاں، گرنے والے جہاں سنبھتے ہیں

دل کی حسرت وہ پوری فرمائیں اس طرح طیبہ مجھ کو بلوائیں

میرے مرشد پہ مجھ سے فرمائیں آو طیبہ نگر کو چلتے ہیں

ان کے دربار کے اجالے کی فعتیں ہیں بے نہاں خالد

یہ اجالے کبھی نہ سمٹیں گے یہ وہ سورج نہیں جو ڈھلتے ہیں

حاجیو! آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو کعبہ تو دیکھ چکے کعبے کا کعبہ دیکھو

وہ کمالِ حُسنِ حضور ہے کہ گمانِ نقص جہاں نہیں

بھر دو جھولی میری یا محمد  لوٹ کر میں نہ جاوّں گا خالی 

پھر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں

Subscribe to our Youtube Channel

Comments

Leave a Reply

Next Post

حالِ دل کس کو سناوں آپ کے ہوتے ہوئے

اُرْدُو نعت لیرکس – حالِ دل کس کو سناوں آپ کے ہوتے ہوئے HAAL E DIL KIS KO SUNAIN AAP KE HOTAY HUYE اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی […]
HAAL E DIL KIS KO SUNAIN AAP KE HOTAY HUYE
%d bloggers like this: