حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے

islamkidunya
حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے

حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے – HUZOOR AISA KOI INTIZAM HO JAYE LYRICS

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے

سلام کیلئے حاضر غلام ہو جائے

میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو

بلا سے پھر مری دنیا میں شام ہو جائے

تجلیات سے بھر لوں میں کاسئہ دل و جاں

کبھی جو ان کی گلی میں قیام ہو جائے

حضور آپ جو سن لیں تو بات بن جائے

حضور آپ جو کہہ دیں تو کام ہو جائے

حضور آپ جو چاہیں تو کچھ نہیں مشکل

سمٹ کے فاصلہ یہ چند گام ہو جائے

ملے مجھے بھی زبان ِ بو صیری و جامی

مرا کلام بھی مقبول عام ہو جائے

مزہ تو جب ہے فرشتے یہ قبر میں کہہ دیں

صبیح! مدحت خیر الانام ہو جائے

سرور کہوں کہ مالک و مولیٰ کہوں تجھے

فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ، ہم بھی بے بس نہیں ، بے سہارا نہیں

قربان میں اُن کی بخشش کے مقصد بھی زباں پر آیا نہیں

مولاي صلــــي وسلــــم دائمـــاً أبــــدا – قصیدہ بردہ شریف

اُرْدُو نعت لیرکس

Naat Lyrics in Urdu Font

Ala-Hazrat Naat Lyrics in Urdu Font | Manqbat Lyrics in Urdu Font

Naat Shareef Poetry in Urdu Font

Comments

Leave a Reply

Next Post

حدودِ طائر سدرہ، حضور جانتے ہیں

حدودِ طائر سدرہ، حضور جانتے ہیں – HUZOOR JANTE HAIN LYRICS اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ حدودِ طائر سدرہ، حضور جانتے ہیں […]
حدودِ طائر سدرہ، حضور جانتے ہیں
%d bloggers like this: