رسول اکرم ﷺ کے پسندیدہ مشروبات

islamkidunya

رسول اکرم ﷺ کے پسندیدہ مشروبات رسول اکرم ﷺ کی عادت شریفہ تھی کہ آپ پینے والی چیز کو تین سانسوں میں نوش فرماتے ۔ہر سانس میں منہ سے پیالہ جدا کرتے پھر سانس لیتے اور پیالے کو جب دہن شریف کے قریب لاتے تو بسم اﷲ پڑھتے اور جب […]

نجات کیا ھے؟

islamkidunya

امام احمد و ترمذی نے عقبہ بن عامر رضی الله تعالی عنہما سے روایت کی کہتے ھیں میں رسول الله صلی الله تعالی علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ھوا اور عرض کی نجات کیا ھے؟ ارشاد فرمایا. اپنی زبان پر قابو رکهو اور تمهارا گهر تمهارے لیے گنجائش رکهے […]

لوگ تین باتیں محض زبانی کرتےھیں مگر عمل اسکےخلاف کرتے ھیں

islamkidunya

صدقہ صحیحین میں حضرت ابوہریرہ رضی الله عنھما سے راوی، کہ رسول الله صلی الله تعالی علیہ وسلم نے فرمایا. دو شخصوں میں عدل کرنا صدقہ ھے کسی کو جانور پر سوار ھونے میں مدد دینا یا اسکا اسباب اٹھا دینا صدقہ ھے اور اچهی بات صدقہ ھے اور جو […]

رمضان کے روزے کی فضیلت و اہمیت

islamkidunya

رمضان کے روزے کی فضیلت و اہمیت حضرت ابوھریرہ رضی اللہ تعالی عنھما سے مروی رسول کریم صلی الله عليه وآله وسلم نے فرمایا‎،‎ جو رمضان میں بغیر شرعی اجازت اور بغیر بیماری ایک دن کا روزہ نہ رکھے تو اگرچہ پھر عمر بھر روزہ رکھے اس کی قضا نہ […]

سلطان صلاح الدین ایوبی

islamkidunya

صلیبی جنگوں کے اختتام پر صلیبیوں کا عبرت ناک انجام اور سلطان صلاح الدین ایوبی کامکہ مدینہ کے حاجیوں کے قافلے پر حملہ کر کے قتل و غارت برپا کرنے والے گستاخ رسول ریجی نالڈ سے تاریخی انتقام https://www.youtube.com/watch?v=eAssvvmu_QQ Sultan Salah ud Din Ayubi – Iman Afroz Waqia – Islamic […]

استغفار و توبہ – احادیث کی روشنی میں

islamkidunya

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا جب کوئی بندہ اللہ تعالیٰ سے توبہ کرتا ہے تو اللہ کو اس توبہ کرنے والے پر، اس آدمی سے بھی زیادہ خوشی ہوتی ہے جو جنگل میں سواری پر جانے (آرام کے لئے سوجائے) اس دوران […]

نبی کریم ﷺ نے شب برأت کیسے گزاری

islamkidunya

                نبی کریم ﷺ نے شب برأت کیسے گزاری اُمُّ المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ سے روایت ہے‘ رسولِ کریمؐ میرے حجرئہ مبارک میں کملی اوڑھے آرام فرما رہے تھے‘ شعبان المعظم کی پندرہویں شب تھی۔پچھلی رات رسولِ کریمؐ کو بستر پر نہ پا […]

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں سے پانی کا چشمہ نکلانا

islamkidunya

 ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر نے بیان کیا، ان سے اعمش نے بیان کیا، ان سے سالم بن ابی الجعد نے اور ان سے جابر بن عبداللہ نے بیان کیا کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا اور عصر کی نماز کا […]

کسریٰ کے کنگن ایک بدو کی بانہوں میں

islamkidunya

دو اونٹنیوں کا قافلہ تیزی سے یثرب کی طرف رواں دواں تھا۔اب یہ نبی مُدلج کے علاقے قُدید سے گزر رہا تھا۔ ان اونٹنیوں پر چار افراد سوا رتھے۔ان میں ایک بزرگ جس کی داڑھی کے کچھ بال سفید ہو چکے تھے بڑی بے تابی سے کبھی آگے کبھی پیچھے […]